25 جنوری 2012 - 20:30

روس کے وزیر اعظم ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پوری دنیا پر اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے۔

ابنا: روس کے وزیر اعظم ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پوری دنیا پر اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے۔ پیوٹن نے کہا کہ امریکہ  دیگر ممالک کے انتخابات ، شکایات اور ابہامات  سےسوء استفادہ کرتے ہوئے  دنیا پر اپنا تسلط قائم کرنے کی تلاش و کوشش میں ہے، پوٹن نے روسی جوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہر چیز پر اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے اور امریکہ دیگر ممالک کے ساتھ مساوی طور پر مذاکرات اور گفتگو نہیں کرنا چاہتا بلکہ سب کو اپنا غلام بنانا چاہتا ہے۔

 ......

/169